Results 1 to 2 of 2

Thread: رازداری شرط ہے ۔۔۔۔ راضیہ سید

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel رازداری شرط ہے ۔۔۔۔ راضیہ سید

    رازداری شرط ہے ۔۔۔۔ راضیہ سید

    آپ مانیں یا نہ مانیں ØŒ لیکن یہ بات درست ہے کہ ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو صرف کوئی راز نہ رکھ سکنے Ú©ÛŒ بنا پر مصیبتوں کا شکار ہوتے ہیں۔ Ø+ضرت علی رضی اللہ تعالی عنہہ کا قول ہے کہ انسان جب اپنا راز کسی Ú©Û’ سامنے بھی اگل دیتا ہے تو پھر وہ اسکا غلام بن جاتا ہے جبکہ اس سے پہلے وہ راز انسان کا غلام ہوتا ہے Û”

    آج ہمارا موضوع اسی راز داری Ú©Û’ بارے میں ہے Û” ویسے تو بہت سی باتیں ایسی ہیں جو بعض اوقات اپنے قریبی دوستوں اور اØ+باب سے بھی چھپانی چاہیں تاہم اگر بہت ہی ناگزیر ہو جائے تو پورے قصے میں سے Ú©Ú†Ú¾ منہا کر دینا ہی عقل مندی ہوتی ہے Û” بہرØ+ال ہم Ù†Û’ بہت تلاش Ùˆ بسیار Ú©Û’ بعد ایسے کاموں Ú©ÛŒ فہرست بنائی ہے جن Ú©Û’ بارے میں آپ Ú©Ùˆ بہت ہی Ù…Ø+تاط ہونا چاہیے تاکہ آپ Ú©ÛŒ زندگی پرسکون انداز میں بسر ہو سکے Û”
    لوگ کہتے ہیں کہ دوسروں سے دکھ دردکہنا اچھا ہوتا ہے لیکن ساتھ یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ ہر گھر میں نمک ضرور ہوتا ہے اور وہ کسی کے دکھ و الم پر چھڑکنا کون پسند نہیں کرتا ۔ اسلئے ان باتوں کو بتانے سے اجتناب کرنا ہی بہتر ہے ۔

    آپ کہیں بھی نوکری کرتے ہوں تو آپ Ú©Ùˆ جو بھی تنخواہ ملتی ہے نہ تو وہ اپنے کولیگز سے ڈسکس کرنی چاہیے نہ ہی دوستوں سے Û” دوستوں Ú©Ùˆ بتانے سے مسابقت کا رØ+جان پیدا ہو سکتا ہے جبکہ کولیگز Ú©Û’ مابین پیشہ وارانہ رقابت جنم Ù„Û’ سکتی ہے بلکہ اس دن فیس بک پر لکھا ایک لطیفہ نظر سے گذرا کہ سیلری Ú©Û’ بارے میں اگر رشتہ داروں Ú©Ùˆ بتا دیں تو پھر عزت نہیں رہتی کہ اتنا Ú©Ù… کما رہے ہو اور اگر بالکل درست بتا دیں تو قرضہ دینے Ú©ÛŒ بھی نوبت آجاتی ہے۔ لہذا میرے خیال میں تمام رشتوں Ú©Ùˆ قرضوں Ú©ÛŒ لعنت سے دور رکھنے Ú©ÛŒ ہی ضرورت ہوتی ہے Û” اپنا بینک بیلنس اور تنخواہ کسی سے بھی شئیر ضروری نہیں Û”
    اسی طرØ+ کسی Ú©Û’ بارے میں بھی اب چاہے وہ شخص آپ سے متعلق ہو یا نہ ہو کوئی بھی گھٹیا بات نہ ہی کریں تومناسب ہے Û” ایک تو یہ غیبت Ú©Û’ زمرے میں آتی ہے جو گناہ کبیرہ ہے او ردوسری طرف جس سے آپ کسی تیسرے بندے Ú©ÛŒ بات کر رہے ہوتے ہیں اسکی نظر میں بھی آپ کا قد چھوٹا ہو جاتا ہے کہ اگر یہ کسی Ú©Û’ بارے میں مجھے بتا سکتا ہے تو Ú©Ù„ Ú©Ùˆ یہ میری بات کسی اور Ú©Û’ سامنے بھی رکھ سکتا ہے Û” اس طرØ+ لوگ آپ Ú©Ùˆ کبھی بھی قابل اعتماد نہیں سمجھیں Ú¯Û’ جو عام زندگی میں بھی آپ Ú©Û’ اچھے امیج Ú©Ùˆ خراب کر دے Ú¯ÛŒ Û”
    کسی Ú©Ùˆ بھی اپنی بری عادات Ú©Û’ بارے میں پہلے سے اطلاعات مت دیں کیونکہ لوگ پہلے سے ہی آُپ Ú©Û’ بارے میں آگاہ ہو جائیں Ú¯Û’ ØŒ نہ ہی آپ Ú©Û’ Ø+لقہ اØ+باب میں اضافہ ہو گا نہ ہی لوگ آپ Ú©Ùˆ قبول کریں Ú¯Û’ Û” یہ الگ بات ہے کہ خوبیاں اور خامیاں ہر کسی میں ہوتی ہیں ØŒ وقت Ú©Û’ ساتھ ساتھ ہر کوئی ایک دوسرے Ú©Ùˆ اسکی خوبیوں اور کوتاہیوں سمیت قبول کر لیتا ہے لیکن خودسے اپنا اشتہار لگا لینا کسی طور بھی جائز اور فائدہ مند نہیں ہوتا Û”

    جہاں انسان Ú©Ùˆ اپنی ذاتی زندگی میں Ù…Ø+تاط رویہ اپنانا چاہیے تو وہیں مستقبل Ú©Û’ پلان اور منصوبہ جات Ú©Ùˆ بھی مخفی رکھنا چاہیے Û” اس لئے کہ ایک تو اس طرØ+ آپ Ú©Û’ لئے ان پلانز پر عمل کرنا مشکل ہو جاتا ہے اور آپ سے پہلے وہ دس مختلف لوگوں Ú©Û’ سامنے پہنچ چکا ہوتا ہے اور پھر آپ اپنا سا منہ Ù„Û’ کر رہ جاتے ہیں جبکہ لوگ اس پلان Ú©Ùˆ مکمل کر Ú©Û’ ہی دم لیتے ہیں ØŒ سو Ù…Ø+نت آپ Ú©ÛŒ اور Ù¾Ú¾Ù„ کسی او رکا Û” یہ تو آپ Ú©Ùˆ بھی اچھا نہیں Ù„Ú¯Û’ گا Û”
    آخر میں رہ گئی سب سے آخری لیکن سب سے اہم بات اور وہ یہ ہے کہ اپنے گھریلو Ø+الات خواہ آپ کتنے بھی پریشان کیوں نہ ہو صرف اور صرف بہت قریبی دوست یا رشتہ دار سے شئیر کریں کیونکہ دوسرے افراد Ú©Û’ لئے آپ Ú©Û’ گھر Ú©Û’ Ø+الات Ù…Ø+ض ایک مصالØ+Û’ کا کام دیتے ہیں اور چٹخارا کس Ú©Ùˆ برا لگتا ہے Û” آپ Ú©Û’ درمیان میاں بیوی Ú©ÛŒ ناچاقی ہو ØŒ بچے فرماں بردار نہ ہوں ØŒ بہنیں طلاق یافتہ ہوں ،آپ غربت کا شکار ہوں ØŒ بے روزگار ہوں یہ سب چیزیں دوسرے افرادکے لئے باعث تفریØ+ ہوتی ہیں Û” اس لئے ہر انسان Ú©Ùˆ چاہیے کہ وہ خود پر اس Ù„Ø+اظ سے توجہ دے کہ اسکی زندگی دوسروں Ú©Û’ لئے قابل تقلید ہو نہ کہ لائق تماشا Û”

    2gvsho3 - رازداری  شرط ہے ۔۔۔۔ راضیہ سید

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: رازداری شرط ہے ۔۔۔۔ راضیہ سید

    2gvsho3 - رازداری  شرط ہے ۔۔۔۔ راضیہ سید

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •